تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 107) لَا تَرٰى فِيْهَا عِوَجًا وَّ لَاۤ اَمْتًا: عِوَجًا کجی، مراد نیچی جگہ ہے۔ اَمْتًا معمولی ابھری ہوئی جگہ، یعنی ہر بلندی اور پستی، حتیٰ کہ سمندروں کی گہرائی اور پہاڑوں کی بلندی ختم ہو کر پوری زمین بالکل ہموار ہو جائے گی، جس میں ذرہ برابر نیچی یا اونچی جگہ دکھائی نہ دے گی۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.