تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 110)فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْ سِخْرِيًّا …: حَتّٰۤى اَنْسَوْكُمْ ذِكْرِيْ کا لفظی معنی یہ ہے کہ انھوں نے تمھیں میری یاد بھلا دی۔ یعنی تم ان کے پیچھے ایسے ہاتھ دھو کر پڑے اور ان کا اس قدر مذاق اڑاتے رہے کہ گویا وہ تمھیں میری یاد بھلانے کا سبب بن گئے۔ (شوکانی)

وَ كُنْتُمْ مِّنْهُمْ تَضْحَكُوْنَ: دیکھیے سورۂ مطففین (۲۹ تا ۳۶)۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.