تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 17) اَنْ اَرْسِلْ مَعَنَا بَنِيْۤ اِسْرَآءِيْلَ: موسیٰ اور ہارون علیھما السلام کو فرعون کی طرف توحید و رسالت کے ساتھ یہ پیغام بھی دے کر بھیجا گیا کہ وہ بنی اسرائیل کو غلامی سے آزاد کر دے اور انھیں ان کے ساتھ ان کے آبا و اجداد کی سرزمین میں جانے دے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.