تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 50) قَالُوْا لَا ضَيْرَ …: لَا ضَيْرَ کوئی نقصان نہیں۔ ضَارَ يَضِيْرُ ضَيْرًا اور ضَرَّ يَضُرُّ ضَرًّا ہم معنی ہیں، یعنی بہرحال اللہ کی طرف تو لوٹنا ہی ہے، اس طرح مریں گے تو شہادت کا درجہ پائیں گے اور صبر کا اجر ملے گا۔ (وحیدی)



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.