تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 33) قَالُوْا نَحْنُ اُولُوْا قُوَّةٍ …: سرداروں نے متفقہ طور پر جواب دیا کہ ہم بڑی قوت والے اور سخت جنگجو ہیں، یعنی اسلحہ، فوج اور تیاری ہر لحاظ سے پورے ہیں، مگر ہم آپ کے حکم کے بغیر کچھ بھی کرنے والے نہیں، آپ غور و فکر کر لیں کہ کیا حکم دیتی ہیں، ہم آپ کی اطاعت کریں گے۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.