تفسير ابن كثير



تفسیر القرآن الکریم

(آیت 54) يَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ وَ اِنَّ جَهَنَّمَ …: تعجب کے لیے دوبارہ فرمایا، یہ لوگ آپ سے جلدی عذاب کا مطالبہ کرتے ہیں، حالانکہ جہنم تو ان کافروں کو گھیرے ہوئے ہے، کیونکہ كُلُّ آتٍ قَرِيْبٌ آنے والی ہر چیز قریب ہے۔ یقین جانو! یہ لوگ اپنے کفر کی وجہ سے اس کے گھیرے میں آچکے ہیں۔



http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.