الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الفتن فتنوں کا بیان قیامت بد ترین لوگوں پر قائم ہوگی
اسی سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت بدترین لوگوں پر قائم ہو گی۔“
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الفتن، باب قرب الساعة، رقم: 2949. صحيح الجامع الصغير، رقم: 7407.»
|