الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الفتن فتنوں کا بیان کفر کا سرچشمہ مشرق کی جانب سے ہے
اسی سند سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کفر کا سرچشمہ / سرغنہ مشرق کی جانب سے ہے۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب بدءالخلق، باب خير مال المسلم الخ، رقم: 3301. مسلم، رقم: 85. مسند احمد: 252/2.»
|