الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الايمان ایمان کا بیان باب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص تین چیزیں لے کر اللہ کے حضور پیش ہو گا اللہ اسے جنت میں داخل فرمائے گا: وہ ایک اللہ کی عبادت کرتا ہو اور اس کے ساتھ شرک نہ کرتا ہو اور سمع اور اطاعت کا رویہ رکھتا ہو۔“
تخریج الحدیث: «مجمع الزوائد: 103/1، قال الهيثمي: فيه بقية بن الوليد وهو مدلس»
|