الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الهبة و فضلها ہبہ اور اس کی فضیلت کا بیان بغیر سوال کیے کوئی چیز ملے تو قبول کرلے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کو سوال کیے بغیر کوئی چیز پیش کی جائے اور وہ اسے قبول کر لے، تو وہ ایک رزق ہے جو اللہ نے اس کی طرف بھیجا ہے۔“
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 292/2. قال شعيب الارناوط: صحيح لغيره. مسند ابي يعلي: 226/2.»
|