الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب المرضٰي و الطب مریضوں اور ان کے علاج کا بیان کلونجی کے فوائد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کلونجی میں السام کے علاوہ ہر چیز سے شفا ہے، اور السام موت ہے۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الطب، باب الحبة السوداء، رقم: 5688. مسلم. كتاب السلام، باب التداوي بالحبة السوداء، رقم: 2215. مسند احمد: 241/2. صحيح ابن حبان، رقم: 6071.»
|