الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الديات حدود اور دیتوں کا بیان کسی کے گھر میں جھانکنے کی مذمت
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے بلا اجازت کسی کے گھر میں جھانکا اور انہوں نے اس کی آنکھ پھوڑ دی، تو اس کی کوئی دیت ہے نہ قصاص۔“
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الادب، باب فى استذان، رقم: 5172 قال الالباني: صحيح. مسند احمد: 414/2. صحيح الجامع الصغير، رقم: 1048.»
|