🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

181. بَابٌ مَا يَفْعَلُ عِنْدَ عَدَمِ السِّوَاكِ .
مسواک کی عدم موجودگی میں (آدمی) کیا کرے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2577
عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ الْمُزَنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" الْأَصَابِعُ تُجْزِي مَجْزَى السِّوَاكِ إِذَا لَمْ يَكُنْ سِوَاكٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَكَثِيرٌ ضَعِيفٌ، وَقَدْ حَسَّنَ التِّرْمِذِيُّ حَدِيثَهُ.
سیدنا کثیر بن عبداللہ بن عمرو بن عوف مزنی نے اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کیا ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”انگلیاں مسواک کی جگہ کفایت کر جاتی ہیں، جب مسواک نہ ہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے کثیر نامی راوی ”ضعیف“ ہے امام ترمذی نے اس کی نقل کردہ حدیث کو حسن قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2577]

الحكم على الحديث: إسناده اس
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں