🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

34. بَابٌ فِي نِسَاءِ أَهْلِ الْكِتَابِ .
اہل کتاب کی خواتین کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7444
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ (وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّى يُؤْمِنَّ) . فَحُجِزَ النَّاسُ عَنْهُنَّ حَتَّى نَزَلَتِ الْآيَةُ الَّتِي بَعْدَهَا: (الْيَوْمَ أُحِلَّ لَكُمُ الطَّيِّبَاتُ) ، (وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِكُمْ) . فَنَكَحَ النَّاسُ نِسَاءَ أَهْلِ الْكِتَابِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: یہ آیت نازل ہوئی: تم مشرک عورتوں سے نکاح نہ کرو! جب تک وہ ایمان نہ لے آئیں تو لوگ ان عورتوں سے رک گئے، یہاں تک کہ اس کے بعد یہ آیت نازل ہوئی: اب تمہارے لئے پاکیزہ چیزیں حلال قرار دے دی گئی ہیں اہل ایمان میں سے پاک دامن عورتیں اور جن لوگوں کو تم سے پہلے کتاب دی گئی، اُن میں سے پاک دامن عورتیں تو لوگوں نے اہل کتاب کی خواتین سے نکاح کیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 7444]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12607)»

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں