صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2936. تدمع العين ويحزن القلب ولا نقول إلا ما يرضي الرب ....
آنکھ سے آنسو بہتے ہیں اور دل غمگین ہوتا ہے، ....
حدیث نمبر: 2931
«تدمع العين ويحزن القلب ولا نقول إلا ما يرضي الرب والله إنا بفراقك يا إبراهيم لمحزونون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آنکھ سے آنسو بہتے ہیں اور دل غمگین ہوتا ہے، لیکن ہم صرف وہی بات کہیں گے جس سے رب راضی ہو۔ اللہ کی قسم! اے ابراہیم! ہم تمہاری جدائی پر غمگین ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2931]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د] عن أنس. فقه السيرة 484: خ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح