🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1638. 24- باب إذا أفطر الصائم ظانًّا غروب الشمس ثم طلعت الشمس، هل يجب عليه قضاء ذلك اليوم أو لا؟
جب روزہ دار سورج کے غروب ہو جانے کا گمان کر کے روزہ افطار کر لے اور پھر سورج ظاہر ہو جائے، تو کیا ایسی صورت میں اس پر اس دن کی قضا واجب ہو گی یا نہیں؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4617
4617. عن أسماء بنت أبي بكر، قالت: أفطرنا على عهد النبيّ صلى الله عليه وسلم يوم غيم، ثم طلعت الشمس.
قيل لهشام: فأُمروا بالقضاء؟ قال: بدٌّ من قضاء.
وقال معمر: سمعت هشاماً يقول: لا أدري أقضوا أم لا.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاريّ في الصوم (1959) عن عبدالله بن أبي شيبة، حدّثنا أبو أسامة، عن هشام بن عروة، عن فاطمة (هي ابنة المنذر)، عن أسماء بنت أبي بكر، فذكرته.»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں