صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7837. يا أبا ذر! ما أحب أن لي مثل أحد ذهبا ....
اے ابوذر! مجھے یہ پسند نہیں کہ میرے پاس احد ....
حدیث نمبر: 7827
«يا أبا ذر! ما أحب أن لي مثل أحد ذهبا أنفقه كله إلا ثلاثة دنانير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوذر! مجھے یہ پسند نہیں کہ میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہو اور میں اسے سارے کا سارا خرچ کر دوں، سوائے تین دیناروں کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7827]
”اے ابوذر! مجھے یہ پسند نہیں کہ میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہو اور میں اسے سارے کا سارا خرچ کر دوں، سوائے تین دیناروں کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7827]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح