🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

7838. يا أبا ذر! هل تدري أين تذهب الشمس إذا غابت؟ ....
اے ابوذر! کیا تمہیں معلوم ہے کہ سورج غروب ہونے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7828
«يا أبا ذر! هل تدري أين تذهب الشمس إذا غابت؟ فإنها تذهب حتى تأتي العرش فتسجد بين يدي ربها فتستأذن في الرجوع فيأذن لها وكأنها قد قيل لها: ارجعى من حيث جئت فتطلع من مغربها فذلك مستقرها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے ابوذر! کیا تمہیں معلوم ہے کہ سورج غروب ہونے کے بعد کہاں جاتا ہے؟ وہ عرش کے پاس جا کر اپنے رب کے سامنے سجدہ کرتا ہے اور واپس لوٹنے کی اجازت مانگتا ہے، تو اسے اجازت دی جاتی ہے، اور قریب ہے کہ اسے کہا جائے: جہاں سے آئی ہو وہیں سے لوٹ جاؤ، تو وہ اپنے مغرب سے طلوع ہو، یہی اس کا ٹھکانہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْيَاءِ/حدیث: 7828]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 3] عن أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں