🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4695. 71- باب قوله: كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً فَبَعَثَ اللَّهُ النَّبِيِّينَ مُبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ وَأَنْزَلَ مَعَهُمُ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِيَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ فِيمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ وَمَا اخْتَلَفَ فِيهِ إِلَّا الَّذِينَ أُوتُوهُ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَاتُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ فَهَدَى اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا لِمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ مِنَ الْحَقِّ بِإِذْنِهِ وَاللَّهُ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ (213)
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ”ابتداءً سب لوگ ایک ہی امت (دینِ حق) پر تھے، پھر (جب ان میں اختلافات پیدا ہوئے تو) اللہ نے خوشخبری سنانے والے اور ڈرانے والے انبیاء مبعوث فرمائے اور ان کے ساتھ حق پر مبنی کتاب نازل فرمائی تاکہ وہ لوگوں کے درمیان ان امور کا فیصلہ کر دے جن میں وہ اختلاف کرتے تھے، اور اس میں اختلاف محض انہی لوگوں نے کیا جنہیں وہ کتاب عطا کی گئی تھی باوجود اس کے کہ ان کے پاس واضح دلائل آ چکے تھے، اور یہ (اختلاف) محض باہمی ضد اور سرکشی کی بنا پر تھا، سو اللہ نے اپنے حکم سے ایمان والوں کو اس حق کی ہدایت عطا فرمائی جس میں وہ اختلاف کر رہے تھے، اور اللہ جسے چاہتا ہے صراطِ مستقیم (سیدھے راستے) کی طرف رہنمائی فرماتا ہے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11992
11992- عن أبي أمامة أن رجلا قال: يا رسول الله أنبي كان آدم؟ قال: نعم مكلم قال: فكم كان بينه وبين نوح؟ قال: عشرة قرون.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه ابن حبان (6190) عن محمد بن يوسف حدثنا محمد بن عبدالملك بن زنجويه، حدثنا أبو توبة، حدثنا معاوية بن سلام، عن أخيه زيد بن سلام، قال: سعت أبا سلام قال: سمعت أبا أمامة فذكره، وسبق تخريجه في كتاب الإيمان.»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں