🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4866. 24- باب قوله: لُعِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَى لِسَانِ دَاوُودَ وَعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ ذَلِكَ بِمَا عَصَوْا وَكَانُوا يَعْتَدُونَ (78) كَانُوا لَا يَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُنْكَرٍ فَعَلُوهُ لَبِئْسَ مَا كَانُوا يَفْعَلُونَ (79)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق کہ ”بنی اسرائیل میں سے جن لوگوں نے کفر کی راہ اختیار کی ان پر داؤد اور عیسیٰ ابن مریم کی زبانی لعنت کی گئی، یہ اس لیے ہوا کہ انہوں نے نافرمانی کی روش اپنائی اور وہ حد سے تجاوز کر جایا کرتے تھے۔ وہ ایک دوسرے کو ان برے کاموں سے منع نہیں کرتے تھے جو وہ خود کر بیٹھتے تھے، یقیناً وہ جو کچھ کر رہے تھے وہ انتہائی برا فعل تھا۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A380
قوله: عَلَى لِسَانِ دَاوُودَ وَعِيسَى ذكر الله داود وعيسى عليهما السلام لعلوّ شأنهما وإلا فإنهم لُعنوا على لسان جميع أنبياء بني إسرائيل.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں