السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2005. -- باب: التعريف بغير عرفات
-- باب: میدانِ عرفات کے علاوہ کسی اور جگہ یومِ عرفہ کے اجتماع (تعریف) کا بیان۔
حدیث نمبر: 9476
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنبأ أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ، ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، ثنا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ الْبَصْرِيَّ يَوْمَ عَرَفَةَ بَعْدَ الْعَصْرِ جَلَسَ، فَدَعَا وَذَكَرَ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ فَاجْتَمَعَ النَّاسُ" وَفِي رِوَايَةِ مُسْلِمٍ: رَأَيْتُ الْحَسَنَ خَرَجَ يَوْمَ عَرَفَةَ مِنَ الْمَقْصُورَةِ بَعْدَ الْعَصْرِ فَقَعَدَ فَعَرَّفَ.
ابوعوانہ کہتے ہیں کہ میں نے حسن بصری رحمہ اللہ کو عرفہ کے دن عصر کے بعد دیکھا، انہوں نے اللہ سے دعا مانگی، ذکر کیا تو لوگ ان کے پاس جمع ہوگئے۔
اور مسلم (بن ابراہیم) کی روایت میں ہے کہ میں نے حسن کو دیکھا کہ وہ یومِ عرفہ کو مقصورہ (پردے والی جگہ) سے عصر کے بعد نکلے، پھر بیٹھ گئے اور (دعا و ذکر کر کے) عرفہ منایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 9476]

تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
حدیث نمبر: 9477
أَخْبَرَنَا الشَّرِيفُ أَبُو الْفَتْحِ، أنبأ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي شُرَيْحٍ، ثنا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، أنبأ شُعْبَةُ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ اجْتِمَاعِ النَّاسِ يَوْمَ عَرَفَةَ فِي الْمَسَاجِدِ فَقَالَا:" هُوَ مُحْدَثٌ" وَعَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: هُوَ مُحْدَثٌ، وَعَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: أَوَّلُ مَنْ صَنَعَ ذَلِكَ ابْنُ عَبَّاسٍ.
شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حکم اور حماد سے عرفہ کے دن لوگوں کے مسجدوں میں جمع ہونے کے بارے میں پوچھا تو ان دونوں نے کہا: یہ بدعت ہے۔
ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ یہ بدعت ہے اور قتادہ رحمہ اللہ سے بواسطہ حسن رحمہ اللہ منقول ہے کہ سب سے پہلے یہ کام ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 9477]
ابراہیم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ یہ بدعت ہے اور قتادہ رحمہ اللہ سے بواسطہ حسن رحمہ اللہ منقول ہے کہ سب سے پہلے یہ کام ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 9477]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابن الجعد 279»
الحكم على الحديث: صحيح