🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5406. 6- باب قوله: وَقَالَ إِنِّي ذَاهِبٌ إِلَى رَبِّي سَيَهْدِينِ (99) رَبِّ هَبْ لِي مِنَ الصَّالِحِينَ (100) فَبَشَّرْنَاهُ بِغُلَامٍ حَلِيمٍ (101) فَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ السَّعْيَ قَالَ يَا بُنَيَّ إِنِّي أَرَى فِي الْمَنَامِ أَنِّي أَذْبَحُكَ فَانْظُرْ مَاذَا تَرَى قَالَ يَا أَبَتِ افْعَلْ مَا تُؤْمَرُ سَتَجِدُنِي إِنْ شَاءَ اللَّهُ مِنَ الصَّابِرِينَ (102) فَلَمَّا أَسْلَمَا وَتَلَّهُ لِلْجَبِينِ (103) وَنَادَيْنَاهُ أَنْ يَا إِبْرَاهِيمُ (104) قَدْ صَدَّقْتَ الرُّؤْيَا إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ (105) إِنَّ هَذَا لَهُوَ الْبَلَاءُ الْمُبِينُ (106) وَفَدَيْنَاهُ بِذِبْحٍ عَظِيمٍ (107) وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِي الْآخِرِينَ (108) سَلَامٌ عَلَى إِبْرَاهِيمَ (109) كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِينَ (110) إِنَّهُ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِينَ (111) وَبَشَّرْنَاهُ بِإِسْحَاقَ نَبِيًّا مِنَ الصَّالِحِينَ (112) وَبَارَكْنَا عَلَيْهِ وَعَلَى إِسْحَاقَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِمَا مُحْسِنٌ وَظَالِمٌ لِنَفْسِهِ مُبِينٌ (113)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق ہے کہ ”اور ابراہیم نے کہا کہ میں اپنے رب کی طرف جانے والا ہوں، وہی میری رہنمائی فرمائے گا۔ اے میرے رب! مجھے صالح اولاد عطا فرما۔ تو ہم نے اسے ایک بردبار لڑکے کی بشارت دی۔ پھر جب وہ لڑکا ان کے ساتھ تگ و دو کی عمر کو پہنچا تو ابراہیم نے کہا کہ اے میرے پیارے بیٹے! میں خواب میں دیکھ رہا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں، اب تو دیکھ کہ تیری کیا رائے ہے؟ اس نے کہا کہ اے میرے ابا جان! آپ وہی کیجیے جس کا آپ کو حکم دیا جا رہا ہے، ان شاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں پائیں گے۔ پھر جب ان دونوں نے حکمِ الٰہی کے سامنے سرِ تسلیم خم کر دیا اور ابراہیم نے اسے پیشانی کے بل لٹا دیا، تو ہم نے اسے پکارا کہ اے ابراہیم! بلاشبہ تو نے اپنا خواب سچ کر دکھایا، ہم نیکوکاروں کو اسی طرح صلہ دیا کرتے ہیں۔ یقیناً یہ ایک واضح آزمائش تھی۔ اور ہم نے ایک عظیم ذبیحہ کے عوض اس کا فدیہ دیا۔ اور ہم نے بعد میں آنے والوں میں اس کا ذکرِ خیر باقی رکھا۔ سلام ہو ابراہیم پر۔ ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں۔ بے شک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔ اور ہم نے اسے اسحاق کی بشارت دی جو نبی اور صالحین میں سے تھے۔ اور ہم نے ابراہیم اور اسحاق پر برکتیں نازل کیں، اور ان دونوں کی اولاد میں سے کوئی تو نیکوکار ہے اور کوئی اپنے نفس پر کھلم کھلا ظلم کرنے والا ہے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13168
13168- عن صفية بنت شيبة قالت: أخبرتني امرأة من بني سليم ولّدت عامة أهل دارنا: أرسل رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى عثمان بن طلحة، وقال مرة: إنها سألت عثمان بن طلحة: لم دعاك النبي صلى الله عليه وسلم؟ قال: إني كنت رأيت قرني الكبش حين دخلت البيت، فنسيت أن آمرك أن تخمرهما، فخمّرهما فإنه لا ينبغي أن يكون في البيت شيء يشغل المصلي.
قال سفيان:"لم تزل قرنا الكبش في البيت حتى احترق البيت فاحترقا".
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (2030)، وأحمد (16637)–والسياق له– من طريق سفيان (هو ابن عيينة)، حدثني منصور، عن خاله مسافع، عن صفية بنت شيبة، فذكرته.»

الحكم على الحديث: صحيح

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 13168 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
صحيح: رواه أبو داود (2030)، وأحمد (16637)–والسياق له– من طريق سفيان (هو ابن عيينة)، حدثني منصور، عن خاله مسافع، عن صفية بنت شيبة، فذكرته.
0
وإسناده صحيح، منصور هو ابن عبد الرحمن بن طلحة بن الحارث العبدري الحجبي المكي، وهو ابن صفية بنت شيبة.
0
ومسافع هو: ابن عبد الله بن شيبة بن عثمان الحجبي المكي.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 13168 in Urdu