🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4696. 72- باب قوله: أَمْ حَسِبْتُمْ أَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَأْتِكُمْ مَثَلُ الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ مَسَّتْهُمُ الْبَأْسَاءُ وَالضَّرَّاءُ وَزُلْزِلُوا حَتَّى يَقُولَ الرَّسُولُ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ مَتَى نَصْرُ اللَّهِ أَلَا إِنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبٌ (214)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بارے میں کہ: ”کیا تم نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ تم (یونہی) جنت میں داخل ہو جاؤ گے حالانکہ ابھی تم پر ان لوگوں جیسی حالت نہیں بیتی جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں؟ انہیں سخت تنگیوں اور مصیبتوں نے آ لیا تھا اور انہیں (شدتِ مصائب سے) ہلا کر رکھ دیا گیا، یہاں تک کہ وقت کا رسول اور ان کے ساتھ ایمان لانے والے پکار اٹھے کہ اللہ کی مدد کب آئے گی؟ آگاہ رہو! یقیناً اللہ کی مدد قریب ہے (۲۱۴)“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 11993 in Urdu