🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4720. 96- باب قوله: لِلْفُقَرَاءِ الَّذِينَ أُحْصِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ لَا يَسْتَطِيعُونَ ضَرْبًا فِي الْأَرْضِ يَحْسَبُهُمُ الْجَاهِلُ أَغْنِيَاءَ مِنَ التَّعَفُّفِ تَعْرِفُهُمْ بِسِيمَاهُمْ لَا يَسْأَلُونَ النَّاسَ إِلْحَافًا وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ (273)
اللہ تعالیٰ کا فرمان: ”(صدقات) ان حاجت مندوں کا حق ہے جو اللہ کی راہ میں روک لیے گئے ہیں، وہ زمین میں (تلاشِ معاش کے لیے) تگ و دو اور سفر کرنے کی طاقت نہیں رکھتے، ان کی خودداری اور سوال سے بچنے کی وجہ سے ناواقف شخص انہیں دولت مند خیال کرتا ہے، تم انہیں ان کے چہروں کے آثار اور علامات سے پہچان لو گے، وہ لوگوں سے لپٹ کر اور اصرار کے ساتھ سوال نہیں کرتے، اور تم جو بھی بھلائی کا مال خرچ کرو گے، اللہ تعالیٰ یقیناً اس سے خوب واقف ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12041 in Urdu