الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5207. 8- باب قوله: وَإِذْ بَوَّأْنَا لِإِبْرَاهِيمَ مَكَانَ الْبَيْتِ أَنْ لَا تُشْرِكْ بِي شَيْئًا وَطَهِّرْ بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُّجُودِ (26)
”اور جب ہم نے ابراہیم (علیہ السلام) کے لیے بیت اللہ کی جگہ متعین فرمائی (اور حکم دیا) کہ میرے ساتھ کسی کو بھی شریک نہ ٹھہرانا اور میرے گھر کو طواف کرنے والوں، قیام کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے پاک و صاف رکھنا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12784 in Urdu