الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5217. 18- باب قوله: لَنْ يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَكِنْ يَنَالُهُ التَّقْوَى مِنْكُمْ كَذَلِكَ سَخَّرَهَا لَكُمْ لِتُكَبِّرُوا اللَّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَبَشِّرِ الْمُحْسِنِينَ (37)
”اللہ کو ہرگز نہ ان (قربانی کے جانوروں) کے گوشت پہنچتے ہیں اور نہ ان کے خون، بلکہ اس تک تو تمہاری طرف سے تقویٰ پہنچتا ہے؛ اسی طرح اللہ نے ان جانوروں کو تمہارے لیے مسخر کر دیا ہے تاکہ تم اس ہدایت پر اللہ کی تکبیر و بڑائی بیان کرو جو اس نے تمہیں عطا فرمائی، اور (اے نبی!) آپ نیکی کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیجیے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12805 in Urdu