الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5407. 7- باب قوله: وَإِنَّ يُونُسَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ (139) إِذْ أَبَقَ إِلَى الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ (140) فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِينَ (141) فَالْتَقَمَهُ الْحُوتُ وَهُوَ مُلِيمٌ (142) فَلَوْلَا أَنَّهُ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِينَ (143) لَلَبِثَ فِي بَطْنِهِ إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ (144) فَنَبَذْنَاهُ بِالْعَرَاءِ وَهُوَ سَقِيمٌ (145) وَأَنْبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةً مِنْ يَقْطِينٍ (146) وَأَرْسَلْنَاهُ إِلَى مِائَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ (147) فَآمَنُوا فَمَتَّعْنَاهُمْ إِلَى حِينٍ (148)
اللہ تعالیٰ کا یہ ارشاد کہ ”اور بے شک یونس بھی رسولوں میں سے تھے، جب وہ بھاگ کر ایک لدی ہوئی کشتی میں جا پہنچے، پھر انہوں نے قرعہ اندازی میں حصہ لیا تو وہ مغلوب ہونے والوں میں شامل ہو گئے، پھر انہیں مچھلی نے نگل لیا جبکہ وہ (اپنے آپ کو) ملامت کر رہے تھے، پس اگر وہ اللہ کی تسبیح بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے تو یقیناً وہ اس مچھلی کے پیٹ میں لوگوں کے دوبارہ اٹھائے جانے کے دن تک رہتے، پھر ہم نے انہیں ایک چٹیل میدان میں ڈال دیا جبکہ وہ نحیف و ناتواں تھے، اور ہم نے ان پر کدو کی ایک بیل اگا دی، اور ہم نے انہیں ایک لاکھ یا اس سے بھی زائد لوگوں کی طرف مبعوث فرمایا، پس وہ ایمان لے آئے تو ہم نے انہیں ایک خاص وقت تک زندگی کے ساز و سامان سے نوازا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13169 in Urdu