الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5672. 7- باب قوله: إِنَّا أَنْذَرْنَاكُمْ عَذَابًا قَرِيبًا يَوْمَ يَنْظُرُ الْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهُ وَيَقُولُ الْكَافِرُ يَا لَيْتَنِي كُنْتُ تُرَابًا(40)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”بے شک ہم نے تمہیں عنقریب آنے والے عذاب سے خبردار کر دیا ہے، جس دن انسان ان (اعمال) کو دیکھ لے گا جو اس کے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہوں گے اور کافر پکار اٹھے گا کہ اے کاش! میں مٹی ہوتا۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13665 in Urdu