🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1867
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَاتِمٍ الْعَسْكَرِيُّ بِسُرَّ مَنْ رَأَى قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ قَالَ: نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ . عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: الْمُؤْمِنُ وَاهِي رَاقِعٌ، فَسَعِيدٌ مَنْ هَلَكَ عَلَى رَقْعِهِ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدٍ إِلَّا سَعِيدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَعْقُوبُ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن (گناہوں کے سبب اپنا دامنِ عمل) تار تار کرنے والا اور پھر (توبہ و استغفار سے) اسے پیوند لگانے والا ہے، پس خوش بخت ہے وہ شخص جس کا خاتمہ اپنی پیوند کاری (توبہ) کی حالت میں ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”محمد بن منکدر رحمہ اللہ سے اس حدیث کو سعید بن خالد رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا اور اس کی روایت میں یعقوب بن اسحاق حضرمی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1867]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث منكر «علل الحديث، ج 5، ص 246» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 179، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1856»

الحكم على الحديث: منكر

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1867 in Urdu