🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1900
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَافِعٍ ، قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ نَافِعٍ قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ . عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: إِذَا مَرِضَ الْمُؤْمِنُ أَخْلَصَهُ ذَلِكَ كَمَا يُخْلِصُ الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ I ". I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ إِلَّا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ اللهِ بْنُ نَافِعٍ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مومن بیمار ہوتا ہے تو وہ (بیماری) اسے اس طرح پاک کر دیتی ہے جیسے بھٹی لوہے کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام بن عروہ رحمہ اللہ سے صرف ابن ابی ذئب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں عبد اللہ بن نافع رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1900]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: والقول قول ابن أبي فديك ومن تابعه «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 14، ص 132» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2936، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1487، والبزار فى «مسنده» برقم: 123 / 100، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4123، 5351»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1900 in Urdu