🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1955
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَدَنِيُّ قَالَ: نَا مَنْصُورُ بْنُ زِيَادٍ مَوْلَى عُثْمَانِ بْنِ عَفَّانَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ . عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: لَنْ يُؤْمِنَ عَبْدٌ حَتَّى يُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ، خَيْرِهِ وَشَرِّهِ، وَيَعْلَمَ أَنَّ مَا أَصَابَهُ لَمْ يَكُنْ لِيُخْطِئَهُ، وَمَا أَخْطَأَهُ لَمْ يَكُنْ لِيُصِيبَهُ. I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زِيَادٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ I ".
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بندہ اس وقت تک (کامل) ایمان والا نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ تقدیر پر، اس کی خیر اور اس کے شر پر ایمان نہ لائے، اور اسے یہ (پختہ) علم نہ ہو جائے کہ جو (خیر یا شر) اسے پہنچنے والا تھا وہ اس سے چوکنے والا نہ تھا، اور جو اس سے چوک گیا وہ اسے پہنچنے والا نہ تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو منصور بن زیاد سے صرف عبداللہ بن جعفر نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1955]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 6818، 7105، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7043»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 1955 in Urdu