🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2192
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ إِشْكَابَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ الْكِلَابِيُّ قَالَ: نَا الْمِنْهَالُ بْنُ خَلِيفَةَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: كَانَتْ إِحْدَانَا تَحِيضُ فِي الثَّوْبِ، فَإِذَا كَانَ يَوْمُ طُهْرِهَا غَسَلَتْ مَا أَصَابَهُ، ثُمَّ صَلَّتْ فِيهِ، وَإِنَّ إِحْدَاكُنَّ الْيَوْمَ تُفَرِّغُ خَادِمَهَا لِغَسْلِ ثِيَابِهَا يَوْمَ طُهْرِهَا I ". لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُجَاهِدٍ إِلَّا خَالِدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْمِنْهَالُ I ".
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم میں سے کسی عورت کو ایک ہی کپڑے میں حیض آتا تھا، پھر جب اس کے پاک ہونے کا دن آتا تو وہ کپڑے پر لگے ہوئے (خون) کو دھو لیتی، پھر اسی میں نماز پڑھ لیتی تھی، اور آج تم میں سے کوئی عورت اپنی خادمہ کو پاک ہونے کے دن اپنے کپڑے دھونے کے لیے فارغ کر دیتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ کے بیان کے مطابق: مجاہد رحمہ اللہ سے اس حدیث کو خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور خالد سے روایت کرنے میں منہال منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2192]
تخریج الحدیث: «قال الطبراني: لم يروه عن مجاهد إلا خالد تفرد به المنهال «الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام، ج 3، ص 137» »
«قال الهيثمي: رجاله موثقون «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 282» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 278، والطبراني فى «الكبير» برقم: 933، 966»

الحكم على الحديث: رجاله موثقون

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2192 in Urdu