الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2193
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ قَالَ: نَا أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ: نَا الرُّحَيْلُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: يُسْتَحَبُّ الْغُسْلُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَلَيْسَ بِحَتْمٍ I ". لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الرُّحَيْلِ إِلَّا شُجَاعٌ I ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جمعہ کے دن غسل کرنا مستحب ہے، لازم و واجب نہیں ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ کے بیان کے مطابق: رحیل سے اس حدیث کو شجاع کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2193]
امام طبرانی رحمہ اللہ کے بیان کے مطابق: رحیل سے اس حدیث کو شجاع کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2193]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: ورجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 176» »
الحكم على الحديث: رجاله ثقات
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2193 in Urdu