الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 6461
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِرْسٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُونُسَ الْيَمَامِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَدُوسٍ الصَّنْعَانِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مِينَاءَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْعَبَّاسِ : لَنْ تَذْهَبَ الدُّنْيَا حَتَّى يَمْلِكَ مِنْ وَلَدِكَ يَا عَمِّ فِي آخِرِ الزَّمَانِ عِنْدَ انْقِطَاعِ دَوْلَتِهِمْ، وَهُوَ الثَّامِنُ عَشَرَ، يَكُونُ مَعَهُ فِتْنَةٌ عَمْيَاءُ صَمَّاءُ، يُقْتَلُ مِنْ كُلِّ عَشْرَةِ آلَافٍ تِسْعَةُ آلَافٍ وَتِسْعُمِائَةٍ، لَا يَنْجُو مِنْهَا إِلَّا الْيَسِيرُ، وَيَكُونُ قِتَالُهُمْ بِمَوْضِعٍ مِنَ الْعِرَاقِ I " قَالَ: فَبَكَى الْعَبَّاسُ ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: I " مَا يُبْكِيكَ؟ إِنَّهُمْ شِرَارُ أُمَّتِي، يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ مُرُوقَ السَّهْمِ مِنَ الرَّمِيَّةِ، يَطْلُبُونَ الدُّنْيَا وَلَا يَهْتَمُّونَ الْآخِرَةَ I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْيَمَامِيُّ .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”اے چچا! دنیا اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک کہ آخری زمانے میں، ان کی حکومت کے خاتمے کے وقت آپ کی اولاد میں سے ایک شخص حکمران نہ بن جائے، اور وہ اٹھارہواں ہوگا، اس کے دور میں ایک اندھا اور بہرا فتنہ ہوگا، جس میں ہر دس ہزار میں سے نو ہزار نو سو افراد قتل کر دیے جائیں گے، اس سے صرف بہت کم لوگ ہی نجات پائیں گے، اور ان کی لڑائی عراق کے ایک مقام پر ہوگی۔“
راوی بیان کرتے ہیں کہ (یہ سن کر) سیدنا عباس رضی اللہ عنہ رونے لگے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”آپ کو کس بات نے رلایا؟ بے شک وہ میری امت کے بدترین لوگ ہوں گے، وہ دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیر شکار کے پار نکل جاتا ہے، وہ دنیا کے طلبگار ہوں گے اور آخرت کی کوئی فکر نہیں کریں گے۔“
یہ حدیث سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، جس کی روایت کرنے میں احمد بن محمد الیمامی منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6461]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه ميناء وهو كذاب خبيث «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 188» »
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2188، والدارمي فى «مسنده» برقم: 210، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 168، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3908، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5402، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 30823، 39038، 39045، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 825»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه ميناء كذاب
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6461 in Urdu