🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7259
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، نَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ قَرْمٍ ، عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صُبَيْحٍ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَيْتٍ فِيهِ فَاطِمَةُ وَعَلِيٌّ، وَحَسَنٌ وَحُسَيْنٌ ، فَقَالَ: أَنَا حَرْبٌ لِمَنْ حَارَبْتُمْ، سِلْمٌ لِمَنْ سَالَمْتُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا أَبُو الْجَحَّافِ ، وَلَا عَنْ أَبِي الْجَحَّافِ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ قَرْمٍ ، وَلَا عَنْ سُلَيْمَانَ إِلَّا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ I ".
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسے گھر کے پاس سے گزرے جس میں سیدہ فاطمہ، سیدنا علی، سیدنا حسن اور سیدنا حسین رضی اللہ عنہم موجود تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اس کے خلاف برسرِ پیکار ہوں جس سے تم لڑو، اور اس کے لیے سراپا سلامتی ہوں جس سے تم صلح رکھو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابراہیم بن عبد الرحمن سے صرف ابو الجحاف نے، ابو الجحاف سے صرف سلیمان بن قرم نے، اور سلیمان سے صرف حسین بن محمد نے روایت کیا ہے؛ ابراہیم بن سعید رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7259]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6977، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4739، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3870، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 145، والبزار فى «مسنده» برقم: 4320، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32845، والطبراني فى «الكبير» برقم: 2619، 2620، 5030، 5031، والطبراني فى «الصغير» برقم: 767، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2854، 5015»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7259 in Urdu