الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
حدیث نمبر: 7258
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، ثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرُّوذِيُّ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ قَرْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ الْعَبَّاسِ ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ ، عَنْ عَقْرَبَ بِنْتِ أَفْعَى ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ: كَانَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ يُمْلِي عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ إِلَّا عَبْدُ الْجَبَّارِ ، وَلَا عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ إِلَّا سُلَيْمَانُ بْنُ قَرْمٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ I ".
كذا في طبعة دار الحرمين، ومجمع البحرين، والصواب: (عمرة) كما في المعجم الكبير

ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جبرئیل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو املا کرایا کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عمار دہنی سے اس حدیث کو صرف عبد الجبار نے روایت کیا ہے، اور عبد الجبار سے صرف سلیمان بن قرم نے، جبکہ حسین بن محمد اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کی طباعت اور مجمع البحرین میں اسی طرح (عقرب) مرقوم ہے، جبکہ درست نام «عمرة» ہے جیسا کہ المعجم الکبیر میں مذکور ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7258]

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7258 in Urdu