🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2404. -- باب: من استعمل الدلالة فقال: هو للذي إليه الدواخل ومعاقد القمط
-- باب: اس شخص کا قول جس نے نشانیوں سے استدلال کیا اور کہا: دیوار اس کی ہے جس کی طرف اندرونی حصہ اور رسیاں باندھنے کی جگہیں ہوں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11368
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي الْجَوْنِ الْعَنْسِيُّ، ثنا دَهْثَمُ بْنُ قُرَّانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: اخْتَصَمَ قَوْمٌ فِي حَظَائِرَ بَيْنَهُمْ، فَبَعَثَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَضَيْتُ لِلَّذِي وَجَدْتُ مَعَاقِدَ الْقِمْطِ تَلِيهِ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ، فَقَالَ:" أَصَبْتَ" تَفَرَّدَ بِهَذَا الْحَدِيثِ دَهْثَمُ بْنُ قُرَّانَ الْيَمَامِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَاخْتَلَفُوا عَلَيْهِ فِي إِسْنَادِهِ، فَرُوِيَ هَكَذَا، وَرُوِيَ مِنْ وَجْهَيْنِ آخَرَيْنِ.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک قوم میں ایک چاردیواری کے بارے میں جھگڑا ہو گیا جو ان کے درمیان تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فیصلہ کرنے کے لیے بھیجا۔ میں نے جس کے پاس کڑیاں تھیں اس کے حق میں فیصلہ کر دیا۔ پھر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ کو اس کی خبر دی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو نے درست فیصلہ کیا۔“
اس حدیث کو بیان کرنے میں دہثم بن قران یمامی منفرد ہے اور وہ ضعیف ہے، اور اس کی سند میں اس پر اختلاف کیا گیا ہے؛ یہ اس طرح بھی روایت کی گئی ہے اور دو دوسرے طریقوں سے بھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلح/حدیث: 11368]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث: ضعيف

Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11368 in Urdu