السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3204. -- باب: نفقة الأبوين
-- باب: والدین کے نفقہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 15744
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" وَلَدُ الرَّجُلِ مِنْ كَسْبِهِ مِنْ أَطْيَبِ كَسْبِهِ فَكُلُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ" قَالَ الْإِمَامُ أَحْمَدُ رَحِمَهُ اللهُ وَرَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا وَزَادَ فِيهِ إِذَا احْتَجْتُمْ إِلَيْهِ وَهُوَ مُنْكَرٌ قَالَهُ أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ.
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کا بیٹا اس کی کمائی میں سے ہے، اس کی زیادہ پاکیزہ کمائی میں سے ہے، تم ان کے مالوں میں سے کھاؤ۔“
اسے حماد بن ابی سلیمان نے ابراہیم سے، انہوں نے اسود سے، انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے اور اس میں ”جب تمہیں اس کی ضرورت ہو“ کا اضافہ کیا ہے، اور یہ (اضافہ) منکر ہے، یہ بات ابو داود سجستانی نے کہی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النفقات/حدیث: 15744]

تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث: صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 15744 in Urdu