مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابٌ فِيمَنْ شَهِدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ .
اس شخص کا بیان جو اس بات کی گواہی دے کہ اللہ تعالی کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے
حدیث نمبر: 10
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَفَاتِيحُ الْجَنَّةِ شَهَادَةُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ انْقِطَاعٌ بَيْنَ شَهْرٍ وَمُعَاذٍ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ رِوَايَتُهُ عَنْ أَهْلِ الْحِجَازِ ضَعِيفَةٌ، وَهَذَا مِنْهَا.

سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: اللہ کے رسول نے مجھ سے فرمایا:
”جنت کی کنجی اس بات کی گواہی دینا ہے کہ اللہ تعالٰی کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے۔“
یہ روایت امام أحمد اور امام بزار نے نقل کی ہے اس روایت میں شہر اور سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کے درمیان انقطاع پایا جاتا ہے اسماعیل بن عیاش نامی راوی اہل حجاز سے جو روایت نقل کرتا ہے وہ ضعیف ہوتی ہے اور یہ روایت بھی اُن میں سے ایک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 10]

تخریج الحدیث: «اورده المؤلف فى زوائد المسند 12، أورده المؤلف فى كشف الاستار 2 كنز العمال ح 1825 . اخرجه السيوطي فى الدر المنثور 343/5»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Majma al-Zawa'id Hadith 10 in Urdu