مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
57. بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الْأَصْنَامِ .
بت کو چھونے پر وضو کرنا
حدیث نمبر: 1273
وَعَنْ بُرَيْدَةَ بْنِ الْحُصَيْبِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ:" مَنْ مَسَّ صَنَمًا فَلْيَتَوَضَّأْ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ صَالِحُ بْنُ حَيَّانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ صَالِحُ بْنُ حَيَّانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا بریدہ بن حصیب رضی اللہ عنہ نبی کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص بت کو چھو لے، اُسے وضو کرنا چاہیے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی صالح بن حیان ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1273]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی صالح بن حیان ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1273]
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف۔
Majma al-Zawa'id Hadith 1273 in Urdu