🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
60. بَابٌ فِيمَنْ سَالَ مِنْهُ دَمٌ .
اُس شخص کا بیان جس کا خون بہہ جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1277
وَعَنْ سَلْمَانَ قَالَ: سَالَ مِنْ أَنْفِي دَمٌ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" أَحْدِثْ لِمَا حَدَثَ وُضُوءًا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْقُرَشِيُّ الْوَاسِطِيُّ، وَهُوَ كَذَّابٌ.
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میری ناک سے خون بہنے لگا، میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا: تو آپ نے ارشاد فرمایا: تمہیں ایسا حدث لاحق ہوا ہے، جو وضو کو ختم کر دیتا ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عمرو بن خالد قرشی واسطی ہے اور وہ کذاب ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1277]

الحكم على الحديث: موضوع

Majma al-Zawa'id Hadith 1277 in Urdu