🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14298
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ:" إِنَّ قَوْمِي لَا يُصَدِّقُونِي". فَقَالَ لَهُ جِبْرِيلُ:" يُصَدِّقُكَ أَبُو بَكْرٍ، وَهُوَ الصِّدِّيقُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں جس رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کروائی گئی، تو آپ نے ارشاد فرمایا: میری قوم میری بات کی تصدیق نہیں کرے گی، تو سیدنا جبرائیل علیہ السلام نے آپ کی خدمت میں عرض کی: سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ آپ کی تصدیق کریں گے، اور وہ صدیق ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14298]

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح

Majma al-Zawa'id Hadith 14298 in Urdu