🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. بَابُ مَا جَاءَ فِي أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14299
وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَهَ:”«إِنَّ قَوْمِي يَتَّهِمُونِي» “۔ وَفِي أَحَدِ إِسْنَادَيْهِ أَبُو وَهْبٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ۔
ان کی نقل کردہ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”میری قوم مجھ پر تہمت عائد کرے گی۔۔۔۔۔۔۔“۔ اس کی دو اسناد میں سے ایک سند میں ایک راوی ابووہب ہے، جس نے اسے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے، اور میں اس سے واقف نہیں ہوں۔ اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14299]

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 14299 in Urdu