مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابٌ .
بلا عنوان
حدیث نمبر: 14302
وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي أَسَدٍ قَالَ: رَأَيْتُ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ فِي غَزْوَةِ ذَاتِ السَّلَاسِلِ، وَكَأَنَّ لِحْيَتَهُ لَهَبُ الْعَرْفَجِ، عَلَى نَاقَةٍ لَهُ أَدَمًا أَبْيَضَ نَحِيفًا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَلَمْ أَعْرِفِ الرَّجُلَ الَّذِي مِنْ بَنِي أَسَدٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَلَمْ أَعْرِفِ الرَّجُلَ الَّذِي مِنْ بَنِي أَسَدٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
بنو اسد سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب بیان کرتے ہیں: غزوہ ذات سلاسل کے موقع پر میں نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دیکھا، ان کی داڑھی عرفج نامی درخت کی طرح سرخ تھی، وہ اپنی اونٹنی پر سوار تھے، وہ سفید رنگت کے مالک کمزور جسم والے شخص تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور میں اس شخص سے واقف نہیں ہوں، جس کا تعلق بنو اسد سے ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14302]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اور میں اس شخص سے واقف نہیں ہوں، جس کا تعلق بنو اسد سے ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14302]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (24)»
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
Majma al-Zawa'id Hadith 14302 in Urdu