مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
11. بَابٌ فِي الصَّلَاةِ الْوُسْطَى .
درمیانی نماز کا بیان
حدیث نمبر: 1721
وَلَهُ عِنْدَ الطَّبَرَانِيِّ فِي الْكَبِيرِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَسِيَ صَلَاةَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ يَوْمَ الْأَحْزَابِ، فَذُكِّرَ بَعْدَ الْمَغْرِبِ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
ان کے حوالے سے، امام طبرانی نے معجم کبیر میں یہ روایت نقل کی ہے: غزوہ احزاب کے موقع پر، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی نمازیں ادا نہیں کر سکے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مغرب کے بعد ادا کیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے،
اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1721]
اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1721]
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف۔
Majma al-Zawa'id Hadith 1721 in Urdu