🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
156. بَابُ التَّثَاؤُبِ وَالْعُطَاسِ فِي الصَّلَاةِ .
نماز کے دوران جماہی، یا چھینک آ جانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2471
وَعَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ يَرْفَعُ الْحَدِيثَ قَالَ:" الْعُطَاسُ وَالنُّعَاسُ وَالرُّعَافُ وَالْحَيْضُ وَالْقَيْءُ وَالتَّثَاؤُبُ فِي الصَّلَاةِ مِنَ الشَّيْطَانِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَأَبُو الْيَقْظَانِ ضَعِيفٌ جِدًّا.
ابویقظان نے اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا سے ”مرفوع“ حدیث کے طور پر یہ بات نقل کی ہے: (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے:) ”نماز کے دوران چھینک، اونگھ، نکسیر، حیض، قئے اور جماہی شیطان کی طرف سے ہوتی ہیں“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ابویقظان نامی راوی انتہائی ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2471]

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف جداً

Majma al-Zawa'id Hadith 2471 in Urdu