🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
177. بَابٌ مَا جَاءَ فِي السِّوَاكِ .
مسواک کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2558
وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ بِلَفْظِ:" لَقَدْ أُمِرْتُ بِالسِّوَاكِ حَتَّى خِفْتُ عَلَى أَسْنَانِي".
وَفِيهِ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، وَرَوَاهُ فِي الْكَبِيرِ أَيْضًا وَفِيهِ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ.

یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں ان الفاظ میں نقل کی ہے: ”مجھے مسواک کا حکم دیا گیا یہاں تک کہ مجھے اپنے دانتوں کے بارے میں اندیشہ ہوا“۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی عطاء بن سائب ہے
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کی سند میں بھی عطاء بن سائب ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2558]

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 2558 in Urdu