مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
208. بَابُ الْقُنُوتِ .
قنوت کا بیان
حدیث نمبر: 2822
وَعَنْ أَبِي مِجْلَزٍ قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عُمَرَ فَلَمْ يَقْنُتْ فَقُلْتُ: مَا مَنَعَكَ مِنَ الْقُنُوتِ؟ فَقَالَ: إِنِّي لَا أَحْفَظُهُ عَنْ أَحَدٍ مِنْ أَصْحَابِي.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ابومجلز بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر کے پیچھے نماز ادا کی تو انہوں نے قنوت نازلہ نہیں پڑھی میں نے دریافت کیا: کس چیز نے آپ کو قنوت پڑھنے سے روکے رکھا؟ انہوں نے جواب دیا: مجھے اپنے اصحاب میں سے کسی کے حوالے سے یہ بات یاد نہیں ہے (کہ وہ ایسا کرتا ہو)
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2822]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2822]
الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح
Majma al-Zawa'id Hadith 2822 in Urdu