مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
208. بَابُ الْقُنُوتِ .
قنوت کا بیان
حدیث نمبر: 2824
وَفِي رِوَايَةٍ عَنْهُ أَيْضًا قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ لَا يَقْنُتُ فِي شَيْءٍ مِنَ الصَّلَوَاتِ إِلَّا فِي الْوِتْرِ قَبْلَ الرَّكْعَةِ.
رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَإِسْنَادُهُمَا حَسَنٌ.
رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَإِسْنَادُهُمَا حَسَنٌ.
ان کے حوالے سے یہ بات منقول ہے: راوی بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کسی بھی نماز میں قنوت نازلہ نہیں پڑھتے تھے وہ صرف وتر میں رکوع سے پہلے (دعائے قنوت پڑھتے تھے) یہ دونوں روایات امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہیں اور ان دونوں کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2824]
الحكم على الحديث: إسنادہ حسن
Majma al-Zawa'id Hadith 2824 in Urdu