🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
211. بَابُ الِانْصِرَافِ مِنَ الصَّلَاةِ .
نماز ختم کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2881
وَعَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ: شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى ثُمَّ سَلَّمَ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ حَتَّى رَأَيْنَا وَضَحَ خَدَّيْهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ مِنْهَالُ بْنُ خَلِيفَةَ ضَعَّفَهُ ابْنُ مَعِينٍ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ حِبَّانَ وَوَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ وَقَالَ الْبُخَارِيُّ: صَالِحٌ فِيهِ نَظَرٌ.
سیدنا ابورمثہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ موجود تھا جب آپ نے نماز ادا کی تو آپ نے دائیں طرف سلام پھیرا اور بائیں طرف سلام پھیرا یہاں تک کہ ہم نے آپ کے رخسار کی چمک دیکھ لی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی منہال بن خلیفہ ہے، جسے ابن معین امام نسائی رحمہ اللہ اور امام ابن حبان رحمہ اللہ نے ضعیف قرار دیا ہے، جب کہ ابوحاتم نے اسے ”ثقہ“ قرار دیا ہے امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ صالح ہے، لیکن اس میں غور و فکر کی گنجائش ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2881]

الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف

Majma al-Zawa'id Hadith 2881 in Urdu